نول کشوری رسم الخط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مراد، خط نستعلیق، جو مطبع نول کشور کی کتابوں میں مستعمل تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مراد، خط نستعلیق، جو مطبع نول کشور کی کتابوں میں مستعمل تھا۔